جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

’’سلمان خان حقیقی زندگی میں بھی ہیرو نکلے‘‘

datetime 22  فروری‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان اپنی رحم دلی کی وجہ سے خاصے مشہور ہیں۔اور اپنے مداحوں کو بھی خوش کرتے رہتے ہیں۔ایمان احمد کا تعلق مصر سے ہے اور ایمان کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کی سب سے وزنی خاتون ہیں۔ایمان کا وزن500کلو ہے اور ایمان کے اس وزن نے ان کی زندگی کو بہت مشکل بنا دیا ہے۔ایمان ایک سرجری کے سلسلے میں بھارت آئی ہوئی ہیں اور اپنے آپریشن سے پہلے ایمان نے اپنے ڈاکٹر سے اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ

وہ سلمان خان کی بہت بڑی مداح ہیں۔ایمان کے سرجن نے ایمان کی یہ خواہش سلمان کی ٹیم تک پہنچا دی اور سلو بھائی کے بھائی ارباز کا کہنا ہے کہ سلمان ایمان کی یہ خواہش ضرور پوری کریں گے اور ان کی ٹیم ان کے شیڈول کے مطابق ملنے کا وقت طے کر کے ایمان کو مطلع کردے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…