اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے اہم رہنماء کو امریکہ میں دونمبری پر بلیک لسٹ کردیا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف پاکستانی گلوکار وپی ٹی آئی کے رہنماء ابرار الحق کو امریکہ میں غلط ویزے پر کانسرٹ کرنے اور اس آمدنی پرٹیکس نہ دینے پر بلیک لسٹ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ابرار الحق ماضی میں امریکی نان ایمیگرینٹ ویزہ بی 1اوربی2 پر

امریکی شہروں میں کانسرٹس کیلئے سفر کرتے رہے ہیں جس کی امریکی قوانین میں بالکل اجازت نہیں ہے اور نہ ہی انہوں نے اس آمدنی پر کوئی ٹیکس دیا جس کی وجہ سے انہیں ’’بلیک لسٹ ‘‘کردیا گیا ہے اب وہ اس لسٹ میں نام ہونے تک امریکہ کا سفر نہیں کر سکتے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…