پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاک فوج کی اعلیٰ سطحی مشاورت،آرمی چیف نے انتہائی اقدام کی اجازت دیدی

datetime 20  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آئی این پی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں اور ہرقسم کی غیر قانونی نقل وحرکت روکی جائے ، پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی انتظامات میں اضافہ مشترکہ دشمنوں سے مقابلے کیلئے ہے ، دہشت گرد کسی رنگ ونسل سے ہوں مشترکہ دشمن ہیں ، پاکستان اور افغانستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی ہے ۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق

جی ایچ کیو میں اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی انتظامات میں اضافہ مشترکہ دشمنوں سے مقابلے کیلئے ہے ۔ دہشت گرد کسی رنگ ونسل سے ہوں مشترکہ دشمن ہیں ۔ پاکستان اور افغانستان نےدہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کوشش جاری رکھیں گے ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے موثر سرحدی نظام کیلئے مربوط رابطوں کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سرحدی نظام کیلئے افغان سیکیورٹی فورسز سے تعاون کیا جائے ۔ پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں اور ہر قسم کی غیر قانونی نقل وحرکت روکی جائے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے افغان حکام کی جانب سے دی گئی تجاویز کا خیر مقدم کیا ۔دہشت گرد کسی رنگ ونسل سے ہوں مشترکہ دشمن ہیں ۔ پاکستان اور افغانستان نےدہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کوشش جاری رکھیں گے ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے موثر سرحدی نظام کیلئے مربوط رابطوں کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سرحدی نظام کیلئے افغان سیکیورٹی فورسز سے تعاون کیا جائے ۔ پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں اور ہر قسم کی غیر قانونی نقل وحرکت روکی جائے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے افغان حکام کی جانب سے دی گئی تجاویز کا خیر مقدم کیا .دہشت گردی کے خلاف نتیجہ خیز کوششوں کیلئے باہمی تعاون کی تجویز دی گئی تھیں

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…