جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان نے ایمی جیکسن کی خواہش پوری کر دی۔۔ ایمی خوشی سے نہا ل

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی جانب سے برطانوی نژاد اداکارہ ایمی جیکسن کی برملا تعریفیں تو منظر عام پر ہیں ہی جب کہ دونوں کے درمیان گہری دوستی کے چرچے بھی کیے جارہے ہیں تاہم سلمان خان کی جانب سے انہیں اپنی سائیکل ادھاردینا بھی اب خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق

برطانوی نژاد اداکارہ ایمی جیکسن اورسلمان خان اسٹوڈیومیں شوٹنگ کررہے تھے، چائے کے وقفے کے دوران ایمی جیکسن نے سلمان خان سے ان کی سائیکل کی سواری کرنے کی خواہش ظاہرکی۔ سلمان خان بھلا کہاں ایمی کی خواہش کو رد کرنے والے تھے، انہوں نے ایمی کو سائیکل چلانے کی اجازت دے دی لیکن کچھ دیرکے لیے۔ایمی نے اسٹوڈیو میں ہی سائیکل چلا کر اپنا شوق پورا کیا لیکن اس دوران سلمان خان کی ہدایت پران کے ذاتی گارڈزمسلسل ایمی کیساتھ ساتھ رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…