پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

کپل شرماکی نئی فلم کا اعلان

datetime 18  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ اداکار اور مشہور کامیڈین کپل شرما کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ کپل نے اپنے کرئیر کا آغاز دی گریٹ انڈین لافٹر تھری سے کیا اور بہت سے رئیلٹی شوز جیسے جھلک دکھلا جا6،کامیڈی سرکس اور اپنی پروڈکشن کے تحت ہونے والے پروگرام کامیڈی نائٹ وِد کپل سے لاکھوں لوگوں کے دل جیت چکے ہیں۔نہ صرف یہ بلکہ اس35سالہ اداکار نے اداکاری کی

دنیا میں بھی قدم رکھا اور اپنی پہلی کامیڈی فلم کس کس کو پیار کروں بھی کی لیکن اس سب کے بعد شاید کپل مطمئن نہیں ہیں اور ابھی زندگی میں مزید کچھ کرنا چاہتے ہیں تبھی تو اپنی نئی آنے والی فلم فرنگی میں نہ صرف اداکاری کے جوہر دکھائیں گے بلکہ اس فلم کے لیے پروڈکشن میں بھی طبع آزمائی کریں گے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…