منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

دیپیکا، پریانکا ، جیکولین سمیت 6 معروف اداکارائیں کس کام میں فیل ہو گئیں،اداکاروں نے کیمرے سے منہ چھپانا شروع کر دیئے

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) فلم ’’چلڈرن آف ہیوین‘‘سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے ایرانی ہدایتکارماجد مجیدی بھارتی فلم نگری میں فلم ’’بیونڈ دی کلاوڈ‘‘ سے قدم رکھ رہے ہیں جس کے لیے انہوں نے بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کا آڈیشن لیا لیکن انہیں مسترد کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکار ماجد مجیدی نے بالی ووڈ میں اپنے

 

پروجیکٹ ’’بیونڈ دی کلاوڈ‘‘ کے لیے فلم نگری کی صف اول کی اداکاراوں دپیکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا، کنگنا رناوت، شردھا کپور، جیکولین فرنینڈس اور عالیہ بھٹ کے آڈیشن لیے لیکن یہ تمام اداکارائیں انہیں اپنی اداکاری سے متاثر کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں اور انہیں ہدایتکار نے اپنی فلم کے لیے فیل قرار دے دیا ہے۔دوسری جانب آڈیشن میں فیل اداکاراوں نے فلم کے لیے مسترد ہونے کی خبروں کوجھوٹا قرار دیا ہے اور وہ میڈیا کا سامنا کرنے سے کترارہی ہیں جس سے ان خبروں کو تقویت مل رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…