منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

آئندہ صرف6ماہ میں2کروڑ انسانوں کی ہلاکت ،عالمی ادارے نے تباہ کن پیش گوئی کردی

datetime 17  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنیوا (آئی این پی )عالمی خوراک پروگرام نے کہا ہے کہ آئندہ 6 ماہ کے دوران قحط سے 2 کروڑ انسانوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، براعظم افریقہ کے مشرقی حصے میں خشک سالی مجموعی طور زراعت کے لیے شدید نقصانات کا باعث بن چکی ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کے عالمی خوراک پروگرام سے منسلک ماہر اقتصادیات عارف حسین نےکہا ہے کہ یمن، شمال مشرقی نائیجیریا اورجنوبی سوڈان میں

مسلح تنازعات کے نتیجے میں اشیائےخوراک کی قیمتیں انتہائی زیادہ ہو چکی ہیں اور اس صورت حال نے ہزاروں گھرانے بری طرح متاثر ہیں۔انہوں کہا کہ براعظم افریقہ کے مشرقی حصے میں خشک سالی مجموعی طور زراعت کے لیے شدید نقصانات کا باعث بن چکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صومالیہ میں قحط کی وجہ سے انسانی ہلاکتوں کا سلسلہ بہت جلد شروع ہو سکتا ہے اور جنوبی سوڈان میں بھی ہزاروں افراد بھوک کے ہاتھوں مارے جا سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…