منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

نیو یارک فیشن شو میں صومالی نژاد امریکی ماڈل نے حجاب پہن کر ریمپ پر واک

datetime 17  فروری‬‮  2017 |

نیویارک(این این آئی)نیو یارک فیشن شو میں صومالی نژاد امریکی ماڈل نے حجاب پہن کر ریمپ پر واک کی ۔حلیمہ عدن اس سے قبل مس منی سوٹا کے مقابلے میں بھی حجاب پہن کر شرکت کر چکی ہیں۔19 سالہ حلیمہ عدن نے نیو یارک فیشن ویک کے ساتویں روز ریمپ پر انٹری دی ۔صومالیہ کے پناہ گزین کیمپ میں پیدا ہونے والی حلیمہ عدن اب امریکی شہری ہیں ۔

انہوں نے گزشتہ سال مس منیسوٹا کے مقابلے میں حجاب پہن کر شرکت کرنے والی پہلی مسلمان خاتون کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…