منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھائی کا قتل،خاتون گرفتار،حیرت انگیز انکشافات

datetime 15  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوالالمپور(آئی این پی)ملائیشیا کی پولیس نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کے قتل کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ملا ئیشیا کی پولیس نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کے قتل کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کرلیا۔

ملکی پولیس کے سربراہ خالد ابو بکر نے بتایا کہ 28سالہ دوآن تھی ہوآنگ کو بدھ کی صبح ہوائی اڈے سے حراست میں لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ خاتون حملہ آور نے کم یونگ نم کے چہرے پر زہریلا مادہ پھینکا تھا۔ پولیس کے مطابق زیر حراست خاتون کے پاس ویتنام کا پاسپورٹ ہے۔ جنوبی کوریا اور امریکا کا کہنا ہے کہ قتل کے اس واردات میں شمالی کوریا کے خفیہ ایجنٹ ملوث ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…