پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

تاریخی فتح۔۔پاکستان نے کس عرب ملک سے 65 کروڑ روپے جرمانہ وصول کر لیا؟ وجہ کیا تھی؟

datetime 15  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی ثالث عدالت میں پاکستان نے کویتی کمپنی ایج لئی پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف ہرجانے کا کیس جیت لیا اور اس سلسلے میں64لاکھ چھ ہزار چھ سوتیرہ ڈالر کی رقم بھی وصول کی۔صحافتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اعلیٰ حکام نے چیرمین ڈاکٹر ارشاد کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر میں آٹو میشن سافٹ وئیر فراہم کر نے والی کویتی کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ نے سرمایہ

کاری کے مسائل کے لیے بین الاقوامی عدالت میں ہرجانے کا دعوی دائر کر رکھا تھا۔یہ کیس پاکستان نے جیت لیا اور اب یہ رقم سٹیٹ بینک پاکستان کے اکاونٹ میں منتقل ہو چکی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مقدمہ جیتنے والی لاءفرم کو انعام دنے کی بھی منظوری کی ہے۔پاکستان نے نہ صرف مقدمہ جیت لیا بلکہ اس مقدمے پر اُٹھنے والے اخراجات کا مقدمہ بھی جیت لیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…