جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

صبر کا پیمانہ لبریز،ایان علی نے اہم ترین شخصیت کیخلاف مقدمہ کردیا،سنگین الزامات عائد

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)سپر ماڈل ماڈل ایان علی نے سیکرٹری داخلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔توہین عدالت کی درخواست لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیاکہ عدالتی حکم کے باوجود ایان علی کا نام

ای سی ایل سے نہیں نکالا گیا۔سیکرٹری داخلہ کو حکم دیا جائے کہ وہ نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹی فکیشن عدالت میں پیش کریں۔درخواست میں کہا گیا کہ وزیرداخلہ کے حکم پر ہراساں کیے جانے کا عمل جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…