پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

فیشن ویک سپرنگ سمر 2017 کی تیاریاں جاری دوروزہ میلہ 22 فروری سے سجے گا

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی) فیشن کونسل پاکستان نے فیشن ویک سپرنگ سمر 2017 کی تیاریاں شروع کردیں۔ دوروزہ میلہ 22 فروری سے سجے گا۔ملک بھر سے درجنوں فیشن ڈیزائنرز کلیکشن متعارف کروائینگے ۔

 

پاکستان فیشن ویک 2017 میں شرکت کرنیوالے 23 فیشن ڈیزائنرز میں عائشہ فاروق ہاشوانی، عنائیہ ، ندااظور، ظہیر عباس ، ہمایوں عالمگیر، ایف این ایشیا، امیر عدنان، ٹینا درانی، اماتو، دیپک پروانی، زوریہ ڈور، جم بائی حمزہ بخاری، منیب نواز، سونیا باٹلا، دی پنک ٹری ،گلا بو، بنٹو کاظمی، شمائل انصاری، ایچ وائی ایس، عمر سعید، ثنا سفینہ، نومی انصاری اور نیلو فر شاہدشامل ہیں۔شو کی پروڈکشنز 021 کے ذمے ہیں فیشن ویک کیلئے کوریوگرافر کے طور پر فیشن انڈسٹری کی نامور شخصیت فریحہ الطاف ، ہیئر سٹائل و میک اپ کیلئے نبیلہ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…