جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

’’میں یہاں ٹیکسی چلا رہا ہوں اور یہ لوگ پی سی بی میں بڑی بڑی تنخواہیں لے رہے ہیں ‘‘

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر عطاءالرحمان نے انٹر نیشنل میڈیا پر 1998ءکی جسٹس قیوم کمیشن کی رپورٹ کے مرکزی کرداروں کے ”کچھے چھٹے“‘ کھولنے کی دھمکی دیدی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عامر سہیل کے مطابق انہیں کچھ روز قبل عطاءالرحمان کا فون آیا تھا اور غصے میں بھرے عطاءکا کہنا تھا کہ

میں انگلینڈ میں ٹیکسی چلا رہا ہوں اور 998ءکی جسٹس قیوم کمیشن کی رپورٹ کے مرکزی کردار پی سی بی سے بڑ ی بڑی تنخواہیں لے رہے ہیں ، میں انٹر نیشنل میڈیا پر ان کے پول کھولنے لگا ہوں ۔عامر سہیل کا کہنا تھا کہ میں اسے سمجھایا کہ عطاءاب اس کا کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ اس سے صرف پاکستان ہی کی بدنامی ہوگی ۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…