دبئی (این این آئی)پاکستان ٹیسٹ اور پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث کھلاڑیوں کے بارے کہاہے کہ ایسا کبھی سوچا بھی نہیں جو انہوں نے کردیا۔ مصباح الحق نے کھلاڑیوں کے ملوث ہونے پر حیرانگی کا اظہار کیا۔