جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

’’رنبیر کپور اور کترینہ کیف پھر ایک ہو گئے ‘‘ وجہ کیا بنی ؟

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور کترینہ کیف’جگا جاسوس’ کی پروموشن میں ایک ساتھ نظر آئیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میکر انوراگ باسو نے کترینہ کیف اور رنبیر کپور کو ایک ساتھ فلم کی پروموشن کیلئےراضی کر لیا ۔فلم ‘جگا جاسوس ‘ کی ٹیم گزشتہ چند ماہ سے فلم کی پروموشن میں مصروف ہے ، فلم کی تقریب رونمائیانتہائی اہمیت کی حامل ہوگی ۔

واضح رہے کہ فلم اس سال 7 اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔دوسری جانب بالی وڈ اسٹار اکشے کمار کی فلمجولی ایل ایل بی 2 ٗ 10 فروری 2017 کو سنیما گھروں میں پیش کی جائے گی۔2013 میں ریلیز ہونے والی جولی ایل ایل بی کے نمایاں کرداروں میں ارشد وارثی ، بومن ایرانی ،امریتا راؤ اورسوربھ شکْلا نمایاں کردار تھے ٗ دوسرے پارٹ میں ان کے مد مقابل اکشے کمار اور ہما قریشی نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اکشے کمار نے ارشد کے ساتھ ایک تصویر جاری کرتے ہوئے پیغام دیا کہ جولی 1 اور 2 ایک ساتھ ہیں ، جولی 2 کی سپورٹ کرنے کیلئے ارشد وارثی کا شکر گزار ہوں ، بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ نے اس کو اسکرین پر کامیاب ہونیکا موقع دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…