اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

’’جانبازخان ‘‘بھارتی قیدسے فرار،بھارت میں ہائی الرٹ جاری ،پاکستان کی طرف واپس چلاگیا،بھارتی فوجی حکام کابوکھلاہٹ میں نیاشوشہ

datetime 9  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں پاکستان کا مبینہ جاسوس کبوتر پولیس کی قید سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی اطلاع انٹیلی جنس ایجنسیوں کو بھی کردی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستانی جاسوس کبوتر راجستھان پولیس کی نااہلی کی وجہ سے اس وقت قید سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جب ایک کانسٹیبل نے جانچ پڑتال کیلئے اس کا پنجرہ اٹھانے کی کوشش کی

۔پولیس نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو کبوتر کے فرار سے متعلق آگاہ کردیا ہے جس پر پولیس افسران نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ ادھربھارتی فوجی حکام نے دعوی کیاہے کہ کبوترپاکستان کی طرف اُڑ کرواپس چلاگیاہے ۔بھارتی حکام نے کبوتر کوحراست میں لینے کے بعد اسے پاکستانی جاسوس قرار دیا تھا جس پر بھارتی فوجی حکام کے مطابق ٴٴ5547’’جانباز خان‘‘ ٴٴ کا ٹیگ لگا ہوا تھا اور اسکے ساتھ ایک فون نمبر بھی درج تھا۔واضح رہے کہ بھارتی فوج نے گزشتہ سال لائن آف کنڑو ل پرایک اورکبوترکوپکڑکراس پرپاکستان کے لئے جاسوسی کرنے کاالزام عائد کردیاتھاکہ اس کبوترکواس لئے گرفتارکیاگیاکہ اس کبوتر پربھارتی وزیراعظم نرینددرمودی کے بارے میں ایک ایک انتباہی نوٹ لکھے ہوئے تھے ۔بھارتی سرجیکل سڑائیک کے بعد اس قسم کے ڈرامے کرنااب معمول بنالیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…