پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

مجھ پر ہونے والے حملے کے بارے میں نواز شریف نے کچھ دن قبل مجھ سے کیا کہا؟

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی نے کہا ہے کہ مجھ پر حملے کے بعد سپریم کورٹ کے جن تین ججز کا کمیشن قائم ہوا تھا۔ اس کمیشن میں میں نے سارا کچھ ججز کو بتا دیا تھا۔ اس حوالے سے چند صحافی بڑا دعویٰ یہ کرتے ہیں کہ حامد میر نے جس پر الزام لگایا تھا وہ کورٹ میں جاکر اس سے مکر گیا۔ یہ سب بالکل جھوٹ ہے،

میرا بیان حلفی کمیشن کے پاس جمع ہے۔ پھر اس کمیشن کی ایک خود ساختہ ، بغیر تصدیق کے بغیر دستخط کے ایک رپورٹ لیک کی گئی ۔ اس رپورٹ میں بہت سے حقائق کے منافی اعداد و شمار ہیں اور جھوٹ بولے گئے ہیں۔ اس رپورٹ کی کمیشن نے بھی تصدیق نہیں کی۔ حامدمیر نے کہا کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ملک کا وزیر اعظم ایک دن مجھے پوچھ رہا تھا کہ ’’وہ آپ پر حملے کی جو انکوائری شروع ہوئی تھی، اس کا کیا بنا؟ ‘‘میں نے نواز شریف کو جواب دیا کہ آپ کے حکم سے سپریم کورٹ کے تین ججز کی انکوائری بنی تھی یہ تو آپ کو مجھے بتانا چاہئے کہ کمیشن کا کیا بنا؟ ۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…