اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

چینی کمپنی خیبرپختونخوامیں ریلوے ٹریک بچھانے پررضامند

datetime 5  فروری‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوامیں ایک چینی کمپنی نے ریلوے ٹریکس بچھانے پررضامندظاہرکردی ہے ۔ریڈیوپاکستان کے مطابق چینی کمپنی معاہدے کے تحت گلگت بلتستان ،چترال ،ڈیرہ اسماعیل خان ،اور کوہاٹ سے مردان اور سیدو شریف تک ریلوے ٹریک بچھائے گی ۔معاشی ماہرین کے مطابق اس میگاپروجیکٹ کی خیبرپختونخوامیں کاروبارکرنے والوں کے لئے آسانی پیداہوگی اور ذرائع آمدورفت میں بھی مزید بہتری آئے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…