جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی اداکارہ قطرینہ کیف مدد کیلئے کس روحانی پیشوا کے پاس پہنچ گئیں؟

datetime 4  فروری‬‮  2017 |

ممبئی(آن لائن)بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے فلموں میں پے در پے ناکامی اور رنبیر کپور سے محبت کے سلسلے ٹوٹنے کے بعد روحانی پیشوا سے مدد لے لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف اپنے فلمی کیریئر میں زوال اور رنبیر کپور سے محبت میں ناکامی کے بعد ایک معروف پر روحانی پیشوا کے پاس جا پہنچی ہیں جب کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ روحانی پیشوا کے بارے میں انہیں بتانے والا

کوئی اور نہیں بلکہ بالی وڈ اسٹار شاہد کپور ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا کپور اس مرتبہ جب روحانی پیشوا سے ملنے گئے تو ان کے ساتھ کترینہ بھی موجود تھیں لیکن دونوں ہی اس بات کو میڈیا سے چھپانے کی کوشش کرتے رہے اور جیسے ہی انہیں میڈیا کی موجودگی کا علم ہوا تو دونوں پیچھے کے دروازے سے واپس روانہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا میں چلنے والی خبروں کے مطابق شاہد کپور اور کترینہ دونوں ہی فلمی دنیا میں ناکامی سے کافی پریشان ہیں اور اسی لیے انہوں نے روحانی پیشوا سے مدد حاصل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…