بدھ‬‮ ، 10 دسمبر‬‮ 2025 

کمارسنگاکارا نے پاکستانی بلے باز سے اعزاز چھین لیا

datetime 11  مارچ‬‮  2015 |

سری لنکن بلے باز کمار سنگاکارا دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنی شاندار کارکردگی کے باعث بارہا اپنی ٹیم کو کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا اور متعدد ورلڈ ریکارڈز بھی اپنے نام کئے ہیں۔ ورلڈکپ 2015ء میں انہوں نے مسلسل 4 سنچریاں بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کیا ہے اور اس کے ساتھ ہی پاکستان کے 2 سابق بلے بازوں کا ریکارڈ بھی توڑا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس سے قبل پاکستان کے ظہیر عباس نے انڈیا کے خلاف سیریز کے دوران 3 سنچریاں بنا کر یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا اور اس فہرست میں پاکستان ہی کے بلے باز سعید انور کا دوسرا نمبر ہے۔ اس فہرست میں تیسرا نمبر جنوبی افریقہ کے بلے باز ہرشل گبز، ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اے بی ڈی ویلئیر ، جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر ڈی کوک اور نیوزی لینڈ کے روز ٹیلر شامل ہیں۔

کمار سنگاکارا نے ون ڈے میچز میں  نا صرف مسلسل 4 سنچریاں بنانے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے بلکہ کسی بھی ورلڈکپ میں لگاتار  4 سنچریاں بنانے والے پہلے باز بن گئے ہیں۔



کالم



عمران خان اور گاماں پہلوان


گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…