جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

منگنی کے چرچے ،سوناکشی نے بھی چپ سادھ لی ؟

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ وہ ہالی ووڈ میں کام نہیں کرنا چاہتی ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریانکا چوپڑا اور دیپیکا پڈوکون ان دنوں ہالی وڈ میں کام کررہی ہیں تاہم سوناکشی ہالی ووڈ میں کام نہیں کرنا چاہتی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ میں کام کرکے خوش ہیں اور ان کی ہالی وڈ جانے کی ابھی کوئی خواہش نہیں ہے۔سوناکشی نے کہا کہ میں یہاں خوش ہوںآپ مجھے وہاں کیوں بھیجنا چاہتے ہیں،مجھے سمجھ نہیں آتا، میں یہاں جو کام کررہی ہوں اس سے خوش ہوں، میں نے ہالی وڈ کے بارے میں سوچا نہیں ہے۔سوناکشی کی اگلی فلم نورآہی ہے جو اپریل میں ریلیز ہونے والی ہے۔وہ اس فلم میں صحافی کا رول کررہی ہیں۔دوسری طرف سوناکشی کے افیئر اور جلد منگنی ہونے کے چرچے ہیں ۔سوناکشی کی اپنے قریبی دوست بنٹی سج دے کے ساتھ ملاقاتوں کی خبریں ان دنوں بھارتی میڈیا میں گردش کر رہی ہیں جبکہ یہ بھی کہا جارہا ہے دونوں رواں ماہ میں منگنی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیںتاہم اداکارہ نے اس معاملے پرمکمل خاموشی اختیارکررکھی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…