اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

امریکہ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی مسلمانوں کیلئے نماز کی ادائیگی کے وقت انہیں کس نے حصار میں لئے رکھا؟

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

ڈیلاس( آن لائن ) ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف امریکا میں ڈیلاس ایئرپورٹ پر مسلمانوں نے نماز باجماعت ادا کرکے اپنی آواز بلند کی اور عیسائیوں نے حفاظتی حصار بنالیا۔ٹرمپ کیخلاف مظاہرے اپنی جگہ، امریکی پالیسیوں کیخلاف احتجاج الگ بات لیکن امریکا میں مسلم عیسائی اتحاد کی نئی روایت قائم ہونے چلی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مسلمان ایک مال کے باہر باجماعت نماز ادا کررہے ہیں،

انہیں حفاظتی حصار میں غیر مسلموں نے لیا ہوا ہے۔کچھ ایسا ہی منظر ڈیلاس ایئرپورٹ پر دیکھنے کو ملا، جہاں بڑی تعداد نے ظہر کی نماز ادا کی۔امامت کرنے والے عمر سلیمان کا کہنا تھا وہ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کیخلاف ہیں اور احتجاج کا اس سے بہتر انداز نہیں ہوسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…