اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

دبئی میں پراپرٹی کے سودے ،پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)دبئی میں پراپرٹی کی خریدووفروخت کے 33ہزار سودے کرانے والوں میں پاکستانی بروکز تیسرے نمبر پر آگئے،پراپرٹی کے سودے کرانے میں خواتین بروکرز بھی پیش پیش رہیں اور اس وقت دبئی میں کل 6 ہزار بروکز میں سے 2 ہزارخوتین بروکز ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دبئی میں جائیداد کے سودوں میں بروکرز نے 1 ارب 50 کروڑ درہم کمائے۔ پراپرٹی کے سودے کرانے میں خواتین بروکرز بھی پیش پیش رہیں اور اس وقت دبئی میں کل 6 ہزار بروکز میں سے 2 ہزارخوتین بروکز ہیں۔واضح رہے کہ سال 2016 میں پاکستانیوں کی جانب سے دبئی کے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں 1 ارب 27 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی اورپراپرٹی کے خریداروں میں بھی پاکستانیوں کا تیسرا نمبر ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…