پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قومی ایئرلائن کے مسافروں کی پریشانیاں کم نہ ہوسکیں

datetime 27  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئرلائن کے مسافروں کی پریشانیاں کم نہ ہوسکیں ۔پی آئی اے کے طیارے کالاہورایئرپورٹ پرالیکٹرک سسٹم فیل ہونے پرمسافرخوارہوکررہ گئے ہیں ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرپی آئی اے کی پرواز پی کے 204 کاالیکٹرک سسٹم فیل ہونے سے مسافر طیارے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق فلائٹ میں اندھیراہونے کے باعث مسافر شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔مسافروں نے وفاقی حکومت اورپی آئی اے انتظامیہ سے شدید احتجاج کیاہے ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…