اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ملکی سطح پر فی تولہ سونا 200 روپے سستا

datetime 27  جنوری‬‮  2017 |

کراچی(آن لائن) پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 50 ہزار 500 روپے پر آگیا ہے۔کراچی صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی ، حیدر آباد، لاہور ، ملتان ، اسلام آباد، فیصل آباد، راولپنڈی اور کوئٹہ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 50 ہزار 700 روپے سے

 

کم ہو کر 50 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ علاوہ ازیں سونے کی 10 گرام قیمت میں بھی 129 روپے کی کمی ہوئی ہے اور یہ 43 ہزار 357 روپے سے کم ہو کر 43 ہزار 328 روپے کا 10 گرام ہوگیا ہے۔#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…