منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ایس او کے گردشی قرضے 270 ارب روپے سے تجاوز کر گئے

datetime 26  جنوری‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹیٹ آئل کے گردشی قرضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری۔ پی ایس او کے قرضے 270 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کے قرضوں کا پھندا مزید تنگ ہونے لگا۔ پی ایس او کے گردشی قرضے 270 ارب روپے سے تجاوز کر گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور جنریشن کمپنیوں نے پی ایس او کے 138 ارب روپے ادا کرنا ہیں۔ حب پاور نے پی ایس او کے 71 ارب جبکہ کوٹ ادو نے 23 ارب روپے کے واجبات ادا کرنا ہیں۔

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے بھی پی ایس او کے 15 ارب روپے ادا کرنا ہیں۔بڑھتے ہوئے قرضوں کی وجہ سے ادارے کی مالی صورتحال مزید کمزور ہو رہی ہے جس کو دیکھتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان اسٹیٹ آئل نے وزارت پیڑولیم اور وزارت خزانہ کو قرضوں کی صورتحال سے آگاہ کر دیا ہے۔پی ایس او ذرائع کے مطابق اگرپی آئی اے نے بروقت ادایگیاں نہ کیں توقومی ایئرلائن کی متعدد روٹس پرپروازیں بندیامتاثرہوسکتی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…