ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

سی پیک کے دور رس نتائج سے خوفزدہ ہو کر کیا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے ؟ 

datetime 26  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کیلئے چینی قیدیوں کے حوالے سے بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک کیلئے چینی قیدیوں کو لانے کی باتیں بے بنیاد ہیں،

سی پیک پرصوبوں اور وفاق کو لڑانے کی کوشش کی گئی، سی پیک نے دشمنوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ چینی سفارتخانہ بھی وضاحت کر چکا ہے کہ یہ شر انگیز پروپیگنڈا ہے ، چینی قیدیوں کے حوالے سے بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…