ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

خیبرپختونخواکیلئے بڑی خوشخبری،سعودی عرب نے اہم ترین منصوبے کیلئے خطیر رقم دینے کا اعلان کردیا

datetime 25  جنوری‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوامیں سوات ایکسپریس وے کی تعمیرکےلئے سعودی عرب پاکستانی حکومت کوساڑھے 3ارب روپے امدادفراہم کرے گا۔تفصیلات کے مطابق سوات ایکسپرے چکدراکوکالام سے ملائے گی جبکہ اس سے فاصلہ سمٹ کرصرف 113کلومیٹررہ جائے گا۔سوات ایکسپریس ہائی وے کی تعمیرجاری ہے

 

اوریہ خیبرپختونخواکے ضلع نوشہرہ کو سوات ،صوابی ،مردان اورملاکنڈکو آپس میں ملائے گی .سوات ایکسپریس وے کی چارلین ہیں اوراس کاسنگ بنیادفروری میں رکھاجائے گا۔اس کی تعمیرکاتخمینہ تقریبا38بلین روپے لگایاگیاہے اوریہ پندرہ ماہ کے عرصے میں مکمل ہوگی ۔اس میگامنصوبے کی تکمیل سے صوبے میں کاروباراورسیاحت کوفروغ حاصل ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…