بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

ٹرمپ نے اپنے رنگ دکھانا شروع کردیئے،سات مسلمان ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی

datetime 25  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈٹرمپ جنہوں نے اپنی انتخابی مہم میں ہی مسلمانو ں کے لئے ایک سخت رویہ اپنایاتھا ۔اب انہوں نے اس پرعمل کرنابھی شروع کردیاہے ۔ڈونلڈٹرمپ نے امریکی امیگریشن قوانین مسلمانوں کےلئے سخت کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اوراس سلسلے میں مختلف مسلمان ممالک کے باشندوں کے لئے امریکی امیگریشن قوانین مزیدسخت کردیئے جائینگے۔

امریکی انتظامیہ کی طرف سے ایک بل ڈونلڈٹرمپ کوپیش کیاجارہاہے جس میں ایران ،عراق ،شام ،لیبیا،یمن ،سوڈان اوریمن شامل ہیں ان ممالک کے باشندوں پرامریکہ میں داخلے پرپابندی ہوگی ۔امریکی میڈیاکے مطابق اس بل پر آج امریکی صدرڈونلڈٹرمپ آج دستخط کرینگے ۔اسی طرح کاایک اوربل بھی لایاجارہاہے جس کے تحت امریکی حکام تارکین وطن کوامریکہ میں داخلے سے روک سکیں گے ۔اپنے ٹوئیٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے نیشنل سکیورٹی کے لئے اہم منصوبہ بندی مرتب کی ہے۔یہ فیصلہ اہم حکمت عملی کے تحت کیا گیا ہے، ہم میکسیکو کے سرحدی مقام پر دیوار تعمیر کریں  گے۔

 

Screenshot_1

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…