بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

ٹرمپ نے جو کہا کر دکھایا،حکم نامے پر دستخط کردیئے،دنیا ششدر

datetime 23  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے عالمی تجارتی معاہدے ٹی پی پی سے علیحدہ ہونےکے حکم پرباضابطہ طورپردستخط کردیئے ہیں ۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈٹرمپ نے ٹرانس پیسفک ٹریڈپارٹنرشپ سے علیحدگی کےلئے باقاعدہ ایگزیکٹوآرڈرزپردستخط کردیئے ہیں جس کے بعد ٹی پی پی کے 12ملکی تجارتی اتحاد سے امریکہ علیحدہ ہوگیاہے ۔

ماہرین معاشیات کے مطابق ڈونلڈٹرمپ کے اس حکم کے بعد امریکی معیشت کوبہت بڑادھچکالگے گاکیونکہ ٹی پی پی کے ممالک کے ساتھ اس تجارتی معاہدے کے خاتمہ کے بعد امریکہ کوکئی اشیاعالمی مارکیٹ سے مہنگی خریدناپڑیں گی جبکہ اس کی برآمدات سستی ہوجائیں گی جس کی وجہ سے امریکی خسارے کاشکارہوسکتی ہے ۔امریکی صدرکے اس حکم کے بعد ٹی پی پی کے تحت ہونے والے کئی معاہدے جن پرکام جاری تھاوہ ختم ہوگئے ہیں ۔امریکہ میں بھی ڈونلڈٹرمپ کے اس فیصلے پرسخت تنقید کی جارہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…