بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

 ورلڈ کپ، 260 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی دھواں دار بیٹنگ

datetime 10  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہملٹن (نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ پول بی کے اہم میچ میں آئرلینڈ کی جانب سے 260 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم نے دھواں دار اننگ سے آغاز کیا اور بغیر کسی نقصان 19 اوورز میں 143 رنز بنالیے.بھارت کی جانب سے اوپننگ بلے باز روہت شرما 56 اور شیکھر دھون 70 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں.ہملٹن کے سیڈن پارک میں جاری پول بی کے میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ایک اوور قبل ہی 259 رنز پر آو¿ٹ ہونے کے باوجود آئرش ٹیم نے بھارت کے خلاف ون ڈے کرکٹ کا بہترین سکور بنا ڈالا۔ نیل اوبرائن ون ڈے کیرئیر کی 14 ویں نصف سنچری مکمل کر کے 75 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے۔ ولیمز پورٹر فیلڈ بھی کیریر کی 11 ویں ففٹی مکمل کر کے 67 رنز کی اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…