ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پارٹی میں فیصلے بلاول بھٹو کرینگے یاآصف زداری؟چوہدری نثارکے پاس پیپلزپارٹی کے مطالبات لیکر کون گیا؟اعتزازاحسن کے انکشافات، چیلنج کردیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پارٹی میں فیصلے بلاول بھٹو کر یں گے آصف زداری کی ’’رائے ‘‘لینے میں کوئی حرج نہیں ‘پانامہ کیس اتنا مشکل نہیں کیونکہ اس میں نوازشر یف اور انکے بچوں کے ’’اعترافیات ‘‘موجود ہیں‘چوہدری نثار یہ کیوں نہیں بتاتے انکو پاس کون پیپلزپارٹی کے مطالبات لیکر آیا ؟۔ پیر کو اپنے ایک ٹی وی انٹر ویو میں پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ بلاول بھٹو پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں

اور پیپلزپارٹی کا مستقبل بہت روشن ہے جہاں تک آصف زرداری کا تعلق ہے تو وہاں پانچ سال پاکستان کے صدر مملکت رہے ہیں اور پاکستان کی سیاست کو مکمل طوپر سمجھتے ہیں اس لیے ان سے رائے لینے میں کوئی حرج نہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت کرپشن کر نے میں کوئی ثانی نہیں رکھتی مگر آج تک وہ خود کو احتساب سے بھی بچا رہے ہیں اگر شفاف احتساب ہو گاتو (ن) لیگ والوں کو دن میں تارے نظر آجائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…