پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

خطرے کو محسوس کرنے والی پرپل بیک اسکوئیڈ کی1975ء کے بعد پھر پاکستان آمد،حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی ) سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں جامنی رنگ کی اسکوئیڈ کی تعداد میں اچانک غیر معمولی اضافہ ہوگیا ۔ اسکویڈ اڑنے کی صلاحیت کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔ پاکستانی سمندر میں ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں پرپل بیک اسکوئیڈ دیکھی ہیں۔ تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کا کہنا ہے کہ یہ اسکوئیڈ 1975 کے بعد اب پاکستان میں دیکھی گئی ہیں۔

تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خا ن کے مطابق پاکستان سمندر میں پرپل بیک اسکوئیڈ کی بڑی تعداد میں موجود ہے۔ نومبر اور جنوری میں ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں پریل بیک اسکوئیڈ دیکھی ہیں۔ نایاب نسل یہ مچھلی سندھ اور بلوچستان کے سمندری حدود میں بھی دیکھی گئی ہے۔ 1975 میں پسنی کے قریب جاپانی ماہرین نے پرپل اسکوئیڈ دیکھی تھی جس کے بعد پرپل بیک اسکوئیڈ دوبارہ پاکستانی سمندری حدود میں دیکھی گئی ہیں۔ پرپل بیک اسکوئیڈ کسی خطرے کو محسوس کرنے پر مخصوس قسم کی پرپل لائٹس دیتی ہیں۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…