کراچی(آن لائن)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 108روپے 80پیسے ہو گئی ہے۔تفصیل کے مطابق بدھ کے رو ز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت خرید 108روپے 25پیسے جبکہ قیمت فروخت 108روپے 80پیسے ہو گئی ہے۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 35پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت خرید 104روپے 40پیسے جبکہ قیمت فروخت 104روپے60پیسے ہو گئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5پیسے اضافے کے بعد 108روپے 80پیسے کا ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ، نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا



















































