اتوار‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2026 

ایک ہی دن پیداہونیوالے سعودی جوانوں کی ترکی میں ایک ہی دن المناک موت،افسوسناک واقعہ

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

جدہ(نیوزڈیسک)ایک ہی دن پیداہونیوالے سعودی جوانوں کی ترکی میں ایک ہی دن المناک موت،افسوسناک واقعہ۔یہ دونوں سعودی نوجوان گزشتہ دنوں استنبول میں ہونیوالے بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے ۔استبول دھماکے میں جاں بحق ہونے والے بھائیوں احمد اور محمد کے بھائی نے ایک عرب اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جس رات ترکی کے نائٹ کلب میں دھماکہ ہوا تھا اس وقت میں ٹی وی دیکھ رہا تھا کہ اچانک مجھے دھماکہ کی خبر سننے کو ملی اس کے بعد میں نے اپنے بھائیوں سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن ان سے اس کے بعد کبھی بھی رابطہ نہ ہوسکا۔انہوں نے بتایاکہ مجھے یہ معلوم تھا کہ وہ ترکی میں نیوائیر نائٹ منانے گئے ہیں لیکن یہ نہیں معلوم تھا کہ وہ بھی دھماکے والی جگہ پر موجود ہوں گے بعد میں میرے بھائیوں کے ڈرائیورنے فون پر بتایاکہ دونوں ترکی کے اس نائٹ کلب میں ہیں جہاں دھماکہ ہوا ہے ۔اس موقع پرانہوں نے بتایاکہ مجھے دونوں بھائیوں کی لاشیں موصول ہوگئی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…