بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کرنسی رینمنبی یایوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 645بنیادی پوائنٹس کے مقابلے میں 639بنیاد پوائنٹس کے اضافے سے 6.8668ہو گئی ہے ۔ یہ بات چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلے کے تجارتی نظام نے بتائی ہے ۔ چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلے کی سپارٹ مارکیٹ میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز مرکزی شرح تبادلہ سے دو فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…