اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

عمران خان کے ٹیسٹ کے بارے میں جاوید ہاشمی کی بات زیادہ معتبر ہے،احسن اقبال

datetime 3  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے ٹیسٹ پر جاوید ہاشمی کی بات زیادہ معتبر ہے۔انہوں نے کہاکہ جاوید ہاشمی پی ٹی آئی کے اندر رہے ہیں،خان صاحب اگر ابھی جلسے اور دھرنے دیں گے تو انہیں مشکلات ہوں گی۔ عوام کارکردگی کی بنیاد پرووٹ دے گی،دھرنے جلسوں کے بجائے انتخابی اصلاحات پر کام کریں۔ 2018انتخابات میں ان کا حال وہی ہو گا جو گذشتہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کاہوا ۔

احسن اقبال نے اسلام آبادمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی کے سیاسی مطالبات ہیں اور الیکشن کی تیار ی ہے۔انہوں نے کہاکہ خارجہ پالیسی کامیاب چل رہی ہے،عمران خان کے ٹیسٹ پر جاوید ہاشمی کی بات زیادہ معتبر ہے۔انہوں نے کہاکہ مثبت تنقید حکومت اپنی کارکردگی بہتر کرے گی،تنقید برائے تنقید کو نظرانداز کردینا ہی کافی ہے۔
انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے سیاسی مطالبات ہیں اور الیکشن کی تیاری ہے۔ احسن اقبال نے کہاکہ وزارت خارجہ میں سرتاج عزیز کام کر رہے ہیںاورخارجہ پالیسی کامیاب چل رہی ہے،ملک میں سکیورٹی کیلئے پارلیمانی اور حکومت کی کمیٹیاں موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…