دبئی(نیوز ڈیسک)دبئی میں بحریہ ٹاﺅن اور کے الیکٹرک کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت کراچی میں ایک پاور پلانٹ تعمیر کیا جائے گا، اس پاور پلانٹ سے بجلی بحریہ ٹاﺅن کراچی کو فراہم کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بحریہ ٹاﺅن کو فراہمی کے بعد جو بجلی بچ جائے گی، وہ کراچی کے شہریوں کو دی جائے گی۔