اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

مبینہ سازش کیا تھی؟اسمبلیوں کا خاتمہ،مارشل لاء اورچیف جسٹس،جاوید ہاشمی نے عمران خان پر سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا اسمبلیاں ٹوٹیں گی، 2014 میں الیکشن ہو جائیں گے، میں نے کہا کہ خان صاحب مارشل لاء لگ جائے گا ، عمران خان نے کہا کہ چیف جسٹس سے اچھی بات چیت ہے معاملہ سنبھال لیں گے ، پارلیمان کے بغیر ایسا ہوں جیسے پانی کے بغیر مچھلی ۔

جمعہ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ میں نے کہا خان صاف مارشل لاء لگ جائے گا ۔ عمران خان نے کہا کہ چیف جسٹس سے اچھی بات چیت ہے معاملہ سنبھال لیں گے ۔ میں نے کہا کمیشن بن گیا ہے ہمیں اسمبلی میں نہیں جانا چاہیے ۔ عارف علوی، شفقت محمود ، شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان عزائم خطرناک ہیں ۔

عمران خان نے پارلیمانی بورڈ تشکیل دیا تھا ۔ عمران خان نے کہا کہ جس کو بھی ووٹ دیں گے جیت جائے گا ۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ عمران خان نے کہا اسمبلیاں ٹوٹیں گی ۔ 2014 میں الیکشن ہو جائیں گے ۔ تمام باتوں کو نظر انداز کرنے کے بجائے نوٹس لیا جائے ۔ پارلیمان کے بغیر ایسا ہوں جیسے پانی کے بغیر مچھلی۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…