اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

انڈونیشیامیں ایسافتوی جاری کہ مسلمان حیران رہ گئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیاءمیںایک مذہبی سکالرنے فتوی دیاہے کہ مسلمان عیسائیوں کومبارکباددے سکتے ہیں لیکن اس میں ان کے مذہب کی تحسین نہیں ہونی چاہیے ۔

غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشیاءکے ائمہ کرام نے ایک نیا فتویٰ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ”مسلمانوں کے لیے سانتا ہیٹ اور دیگر کرسمس سے متعلق ملبوسات پہننا حرام ہے۔“۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرسمس کے موقع پر نگرانی کرے اور ایسے کاروباری افراد کو گرفتار کرکے سزائیں دے جو مسلمانوں کو کرسمس سے متعلق لباس پہننے پر اکساتے ہیں یا مجبور کرتے ہیں۔ائمہ کے اس فتوے کے بعد انڈونیشیاکے ایک اسلامی گروپ کے کارکنوں کے ہمراہ پولیس اہلکاروں نے انڈونیشیاکے شہرسرابیامیں ایک شاپنگ پلازے پرچھاپہ ماراہے اوردکانوں کی چیکنگ کی کہ آیاکوئی تاجر سانتا ہیٹ یا دیگر ایسے ملبوسات خریدنے کے لیے گاہکوں پر دباؤ تو نہیں ڈال رہا

انڈونیشیاکے پولیس سربراہ جنرل ٹیٹونیویان نے کہاکہ ایسے کسی بھی گروپ کے خلاف سخت کارروائی ہوگی کیونکہ فتوے کی کوئی قانون نہیں ہے جبکہ پولیس سربراہ کے بیان کے جواب میں سرابیاکے پولیس سربراہ کرنل اقبال نے کہاکہ پولیس والے اس لئے اسلام پسندگروپ کاساتھ دے رہے ہیں کہ کوئی تشدد کاواقعہ پیش نہ آجائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…