جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ترکی کے بعد ایک اورملک میں روسی سفارتکارقتل ،روس میں سوگ طاری

datetime 20  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میںگزشتہ روزروسی سفیرآندرے کارلوف کوفائرنگ کرکے قتل کردیاگیاتھاجبکہ اسکے چندگھنٹے بعد روس کے دارلحکومت ماسکومیں ایک اورروسی سفارتکارپیٹرکی لاش اس کے گھرسے برآمد ہوئی ہے ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق سفارتکارپیٹرکوفائرنگ کرکے قتل کیاگیاجب کہ اس کی عمر56سال تھی ۔پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں  ۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روسی سفارتکار کی ہلاکت کے وقت ان کی اہلیہ بھی جائے وقوعہ پر موجود تھیں۔پولیس حکام کاکہناہے کہ روسی سفارتکارکی اہلیہ اس معاملے میں اہم گواہ ہونگی اوران کی مددسے قاتلوں تک جلد پہنچ جائیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…