ماسکو(نیوزڈیسک)ٹرمپ کی جیت امریکہ کو لے ڈوبی،اہم ترین ریاست میں آزادی کا اعلان، تفصیلات کے مطابق تحریک آزادی کے رہنما لوئس میرائن لی نے ماسکو میں ریپبلک آف کیلی فورنیا کے سفارت خانے کا افتتاح کر دیا۔
ماسکو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لوئس کا کہنا تھا کہ سفارت خانہ فی الحال ثقافتی مرکز کے طور پر کام کرے گا۔ اس دوران امریکہ سے آزادی کے لیے تمام قانونی اور آئینی ذرائع سے کوششیں جاری رہیں گی۔ یاد رہے کہ حالیہ انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح پر کیلی فورنیا میں بھرپور احتجاجی مظاہرے ہوئے تھے۔