ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

’’زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ‘‘ یہ معزور پاکستانی بچہ کون ہے اور کیا کرتا ہے ؟

datetime 18  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ دنیا وہ دنیا ہے جہاں ہر روز کچھ نیا ہوتا ہے ۔ عزم و ہمت کی داستانیں لکھی جاتی ہیں ۔ وطن عزیز کا نام بلند کیا جاتا ہے ۔ ایسی ہی ایک مثال گورنمنٹ ہائی سکول قلعہ احمد آباد میں جماعت نہم کے طالبعلم نے قائم کردی اور معزور ہونے کے باوجود ہشتم کے امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔شفاقت حسین کے دونوں ہاتھ بچپن سے کمزور ہیں اور وہ ہاتھ کی انگلیوں سے قلم نہیں پکڑ سکتا جس پر شفاقت حسین نے اپنے دائیں پاؤں کی انگلیوں سے لکھنے کا طریقہ سیکھ لیا۔
شفاقت حسین کا تعلق موضع مان کے ایک غریب کاشتکار گھرانے سے ہے اس کے والد رفاقت علی کھیتی باڑی کرکے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں ان کے6 بچے ہیں ان میں سے شفاقت حسین ہاتھوں سے قلم پکڑ نے کی سکت نہیں رکھتا تھا جس پر اس نے ہمت نہ ہاری اور دائیں پاؤں کی انگلیوں سے قلم پکڑ کر لکھنے کی پریکٹس شروع کردی جماعت ہشتم کے امتحان 2016ء4 میں شفاقت حسین نے قلعہ احمد آباد میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی سکول کے سینئر ہیڈ ماسٹر عبدالمنان بٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ طالبعلم شفاقت حسین انتہائی محنتی ہے اور اپنا کام پوری محنت سے کرتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…