پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فوج کی خاتون افسرنے خودکشی کر لی ، حیران کن وجہ سامنے آگئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرکے ضلع جموں میں بھارتی فوج کی ایک خاتون اہلکار نے گولی مار کر خودکشی کر لی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 36سالہ خاتون افسر میجر انیتا کماری جموں کے علاقے Bari Brahmanaمیں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر اپنے سروس پستول سے گولی مارکر خودکشی کی ۔ خاتون افسر کا تعلق بھارتی ریاستی ہماچل پردیش سے تھا اور وہ جموں کے 259فیلڈ سپلائی ڈپومیں تعینات تھی ۔
ادھربھارتی فوج کی حمایت یافتہ دہشت گردی ملیشیادیہات دفاع کمیٹی کے ایک رکن جرمی سنگھ نے کٹھوعہ کے علاقے بانی کھادر میں اپنی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کر لی ہے ۔ ان واقعات سے مقبوضہ کشمیرمیں جنوری 2007سے خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 374ہوگئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…