بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں غیرملکیوں نے گرین کارڈجاری کرنے کامطالبہ کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیرغیرملکیوں نے اس خواہش کااظہارکیاہے کہ جن افراد نے اپنی عمرکا10سال سے زائد کاعرصہ یہاں گزاراہے ان کوگرین کارڈجاری کئے جائیں ۔ایک سروے کے مطابق یواے ای میں رہنے والے غیرملکیوں نے کہاہے کہ ان کوگرین کارڈجاری کئے جائیں تاکہ وہ مقامی شہریوں کی طرح سہولتوں سے استفادہ کرسکیں ۔

ایک بھارتی باشندےنے اس سروے کرنے والے ٹیم سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ یہاں پرہمارے بہت سے خاندان آبادہیں جن کے بچے بھی اسی ملک میں پیداہوئے ہیں لیکن اس کے باوجود ہردوسال نیاویزہ جاری کرواناپڑتاہے جوکہ ایک مشکل عمل ہے اس سے بچنے کےلئے یواے ای حکومت ہمارے لئے گرین کارڈسکیم شروع کرے ۔ایک پاکستانی باشندے میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ یواے ای حکومت کسی بھی غیرملکی کو60سال کی عمرکے بعد ویزے کااجرانہیں کرتی جس کی وجہ سے ان کوواپس اپنے وطن لوٹناپڑتاہے جس سے کئی مسائل جنم لیتے ہیں 

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…