پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اورچین میں دوریاں پیداکرنے کیلئے بھارت نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے چین پاکستان تعلقات میں رخنہ اندازی کیلیے زبردست سفارتی کوششیں شروع کر رکھی ہیں اور اس کا تازہ ترین اظہار نئی دہلی میں بھارت چین مشترکہ تھنک ٹینک کا انعقاد تھا ۔جس میں بھارتی رہنماؤں نے چین کو پاکستان سے بدظن اور بھارت کی جانب راغب کرنے کی بھرپور کوششیں کیں۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ایم جے اکبر نے چین سے کہا کہ اس کیلیے ایک ’میچوئر‘ دوست کسی ’ہسٹیریازدہ‘ شراکت دار سے کہیں زیادہ قابل قدر ہے۔اپنے خطاب میں انھوں نے مزید کہا کہ وقت آگیا ہے کہ بھارت اور چین ایک مرتبہ پھر سے بین الاقوامی مینوفیکچرنگ کا مرکز بن جائیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اکبر کے یہ ریمارکس چین کو ایک بالواسطہ پیغام تھا جس میں انھوں نے چین کے ’تمام موسموں کے ساتھی‘ پاکستان کے حوالے سے بھارتی تشویش کا اظہار کی۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…