جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

ٹرک اور سوزوکی ڈبے میں خوف ناک تصادم ،8افرادجاں بحق

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

جمرود(مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے نواحی علاقے میں ٹرک اور سوزوکی ڈبے میں خوف ناک تصادم ہوا۔ ٹریفک حادثے میں آٹھ افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے نواحی علاقے میں ٹرک اور سوزوکی ڈبے میں خوف ناک تصادم ہوا۔

ٹریفک حادثے میں آٹھ افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے ہیںہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ کچھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔ مرنے والوں کا تعلق جمرود سے تھا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے ٹرک خطرناک موڑ کاٹ رہا تھا کہ سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں ٹرک ڈرائیور بھی زخمی ہوا۔ گاڑی میں سوار افراد نماز جنازہ میں شرکت کے لئے جا رہے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…