بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سابق برطانوی وزیرا عظم ڈیوڈ کیمرون نے کرکٹ کی بہتری کیلئے عجیب و غریب بات کہہ دی

datetime 4  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی ) برطانیہ کے سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کو بہتر کرنے کیلئے اگر سچن ٹنڈولکر کو اغوا بھی کرنا پڑا تو وہ کریں گے۔ برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون ان دنوں بھارت میں سیاسی رہنماوں کی کانفرنس میں شرکت کیلئے آئے ہوئے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم بھی ان دنوں ہندوستان میں ٹیسٹ میچز کھیل رہی ہے، جہاں اسے شکست کا سامنا ہے۔ انگلینڈ ٹیم کی خراب پرفارمنس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ انگلینڈ ٹیم کی بہتری کیلئے ضرورت پڑنے پر وہ عظیم سچن ٹنڈولکر کی خدمات جبری طور پر بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…