لاہور(نیوز ڈیسک)سینٹ انتخابات کے موقع پر پنجاب کی بیوروکریسی بھی میدان میں آگئی ہے اور صوبائی اسمبلی کے لیگی اراکین کی فہرستیں لے کر سیڑھیوں پر براجمان ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ اور دیگر محکموں کے اعلیٰ حکام پنجاب اسمبلی پہنچ گئے جہاں اْنہیں مسلم لیگ کے گروپس کی لسٹیں دی گئیں اور حاضری چیکنگ کے بعد غیرحاضراراکین کو ٹیلی فون کرکے بلایاجارہاہے۔
اس موقع پر حمزہ شہباز شریف خود سارے عمل کی نگرانی کررہے ہیں اور وہ اسمبلی کیفے ٹیریامیں موجود ہیں۔
سینٹ انتخابات،پنجاب کی بیوروکریسی بھی میدان میں آگئی
5
مارچ 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں