پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

این اے258 پر ضمنی انتخاب ،تحریک انصاف کے بائیکاٹ کے باوجود کھلاڑی کیا کرتے رہے؟حیرت انگیز صورتحال

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے258 پر ضمنی انتخاب کیلئے پیرکوپولنگ کاعمل شام 5بجے تک جاری رہا، تحریک انصاف نے الیکشن کا بائیکاٹ کر رکھا تھا لیکن کارکنان پھر بھی ووٹ کاسٹ کرواتے رہے ۔کراچی کے حلقہ این اے 258 پر ضمنی الیکشن تحریک انصاف کے کھلاڑی مشکل میں پڑ گئے، صبح صبح جیت کا عزم لیے میدان میں نکلے کیمپ سنبھالا اور ووٹرز کو بلے کے نشان پر ٹھپہ لگانے کی ہدایت کی

لیکن جیسے ہی پتہ چلا کہ ان کی پارٹی نے تو ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کر رکھا پھر مقامی قیادت پر برس پڑے۔پی ٹی آئی کے امیدوار حنیف بنگش نے قیادت کا فیصلہ دل وجان سے قبول کیا، میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ ووٹ تو کارکن پارٹی کی محبت میں ڈال رہے ہیں۔کارکنوں نے کہاکہ پارٹی کا فیصلہ سر آنکھوں پر لیکن وہ پھر بھی ووٹ کاسٹ کرکے مخالفین کو ٹف ٹائم دیں گے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…